سولر پینل پر ٹیکس سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

Achyutam Keshavam song ringtone download br &BGM994krishana flute ringtone br &BGM994Krishana ringtone download br &BGM994bhakti ringtone download br &BGM994ringtone download br &BGM994new ringtone br &BGM994New ringtone br &BGM994flute ringtone br &BGM994BGM ringtone br &BGM994instrumental ringtone br &BGM994Sauth BGM ringtone br &BGM994Tamil BGM ringtone br

Recent Posts

وفاقی بجٹ 26-2025 میں سولر پینل کی درآمدات پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس سے پریشان شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی۔

سولر پینل کی مقامی تیاری کے خام مال پر ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی کر دی گئی۔ اس کی مشینری اور سیل پر ڈیوٹی ختم جبکہ ایلمونیم اور سلور پیسٹ کے اوپر ڈیوٹی صفر کر دی گئی۔سولر پینل کی لیب ٹیسٹنگ آلات پر بھی ڈیوٹی صفر کر دی گئی۔

دوسری جانب مقامی طور پر لیتھیم بیٹری کی تیاری کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلیے خام مال پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔

لیتھیم بیٹری کے سیل اور تانبے کی بار اور کیسنگ پر ڈیوٹی سولر پینل کے ڈسپلے بورڈز، بیٹری ٹرمینل، سولر انورٹر پارٹس، کنٹرول بورڈ و پاور بورڈ، سولر سسٹم کی مانیٹرنگ بورڈ کی تیاری کے خام مال، اس کی مانیٹرنگ، ڈی سی بورڈ اور ایل سی ڈی ڈسپلے پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔

صفر کر دی گئی، ڈی سی فین اور ڈی سی بریکرز کے خام مال پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔

سولر پینل کے ڈسپلے بورڈز، بیٹری ٹرمینل، سولر انورٹر پارٹس، کنٹرول بورڈ و پاور بورڈ، سولر سسٹم کی مانیٹرنگ بورڈ کی تیاری کے خام مال، اس کی مانیٹرنگ، ڈی سی بورڈ اور ایل سی ڈی ڈسپلے پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close