برطانیہ میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز سے طبی مسائل کا علاج

Top Trending BGM br &BGM994TRENDING BGM br &BGM994Trending BGM br &BGM994Latest Trending Bgm br &BGM994Instagram BGM br &BGM994Latest Trending Instagram BGM br &BGM994Instagram BGM br &BGM994Latest Instagram BGM br &BGM994Latest Trending Bgm br &BGM994BGM Of Instagram br &BGM994BGM br &BGM994Famous BGM br &BGM994Popular BGM br &BGM994Trending BGM br &BGM994Top Trending BGM br &BGM994Top Latest Trending BGM br &BGM994Top Latest Trending Instagram BGM br &BGM994Top Trending BGM br &BGM994Top BGM br &BGM994Ringtones br &BGM994Attitude Ringtone br &BGM994Attitude BGM br &BGM994YouTube BGM br &BGM994Whatsapp status BGM br &BGM994Trending BGM Songs br &BGM994Remix br &BGM994RABGMs br

Recent Posts

ڈیڑھ ارب افراد ہر سال اینٹی بائیوٹک مزاحم انفیکشنز سے متاثر ہوتے ہیں


ویب ڈیسک June 11, 2025

برطانیہ میں نئی تحقیق میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز جنہیں poo pills کا نام دیا گیا ہے، کا استعمال مختلف طبی مسائل خصوصاً اینٹی بائیوٹک مزاحم انفیکشنز سے لڑنے میں کیا جا رہا ہے۔

یہ ایف ایم ٹی کیپسولز صحت مند عطیہ دہندگان کے فضلے میں زہریلے بیکٹیریا کو خشک کر کے تیار کیے جاتے ہیں تاکہ مریض کے آنتوں میں پہنچ کر نقصان دینے والے جراثیم کا مقابلہ کریں۔

لندن میں گائیز اینڈ سینٹ تھامس اسپتال کے محققین نے 41 مریضوں پر ایک کلینیکل ٹرائل کیا۔ نصف مریضوں کو تین دن مسلسل فضلات والے کیپسولز دیے گئے۔

ایک ماہ بعد ان مریضوں کی آنتوں میں مفید بیکٹیریا کی اضافی تعداد پائی گئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کیپسولز انفیکشنز کو داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔ 

ڈیڑھ ارب افراد ہر سال اینٹی بائیوٹک مزاحم انفیکشنز سے متاثر ہوتے ہیں۔ اسی لیے اس طریقہ کار کو کلیدی امید سمجھا جا رہا ہے۔

خطرات؛

تاہم واضح رہے کہ برطانیہ میں سرکاری طور پر صرف کلوسٹریڈیوم ڈیفیسل کے علاج کے لیے ان کیپسولز  کی منظوری ہے۔ باقی طبی حالتیں (مثلاً کینسر، ذیابیطس، دماغی امراض وغیرہ) ابھی تحقیق یا نجی کلینکس تک محدود ہیں۔

نجی طور پر ایف ایم ٹی کیپسولز مختلف امراض جیسے ذیابیطس، دمہ، حتیٰ کہ جوانی واپس لانے کے لیے فروخت ہو رہے ہیں لیکن اس کے طویل المدت اثرات اور محفوظیت پوری طرح ثابت نہیں ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں