گوجرانوالہ: تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس گئے

ringtone br &BGM994tamil br &BGM994bgm tamil br &BGM994bgm king br &BGM994mass bgm br &BGM994ringtones br &BGM994new Ringtone br &BGM994minnale BGM br &BGM994melody king br &BGM994ringtones for mobile br &BGM994song ringtone br &BGM994BGM tamil ringtones br &BGM994ringtone Music br

Recent Posts

گوجرانوالہ پولیس  نے بتایا کہ  خود آگ بجھانے کی کوشش میں لوگ جھلسے 2 کی حالت تشویشناک ہے


ویب ڈیسک June 11, 2025
آتشزدگی کے ای اور واقعہ میں بچی اور 4 خواتین سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی۔ فوٹو:فائل

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے نواحی گاوں وائیں والا میں تیل ایجنسی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پاس کھڑے 11 لوگ جھلس گئے۔

رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے کہا کہ واقعہ تھانہ علی پورچٹھہ  کی حدو میں پیش آیا،  آگ لگنے پر ریسکیو ٹیموں کواطلاع کی گئی، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔

گوجرانوالہ پولیس  نے بتایا کہ خود آگ بجھانے کی کوشش میں 11 لوگ جھلس گئے، زخمیوں میں سے  2 کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا  جہاں سے انہیں لاہور ریفر کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں